Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا کانز کیلئے تیار

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت بین الاقوامی فلموں کے سب سے بڑے میلے ”کانز“میں شرکت کیلئے تیار ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت بین الاقوامی سطح پر سجنے والے فلمی میلے میں ہندوستان کی بالی وڈ انڈسٹری کی نمائندگی کریں گی۔ اس سے قبل ایشوریہ رائے اور سونم کپور کو یہ اعزاز حاصل رہاہے اب کنگنا اس پلیٹ فارم کیلئے تیار ہیں ۔کانز میلہ اگلے ماہ منعقد ہوگا۔
 
 

شیئر: