Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ 13جولائی کو برطانیہ کا دورہ کریں گے

واشنگٹن۔۔۔وائٹ ہاوس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 جولائی کو ایک ”ورکنگ وزٹ“ پر برطانیہ پہنچ کر وزیراعظم تھریسامے سے ملاقات کریں گے۔ جمعہ کو ترجمان وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ٹرمپ باقاعدہ سرکاری دورے پر لندن نہیں جا رہے، اس لیے ملکہ برطانیہ اور شاہی خاندان کے افراد سے کسی ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔
 

شیئر: