Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاستی سلامتی کی حوالات میں 14مغربی قید

جدہ...سعودی ریاستی سلامتی کے ادارے نے بدامنی کے معاملے میںملوث ہونے کے شبے پر ایک روسی شہری کو بھی گرفتار کرلیا۔ سال رواں کے دوران روس کے 4افراد حراست میں لئے گئے ہیں۔ مغربی ممالک کے 14شہری ریاستی سلامتی ادارے کے حوالات میں بند ہیں۔ ان پر بدامنی کے مقدمات ہیں۔ سب سے زیادہ امریکہ کے ہیں۔ 

 

 
 
 

شیئر: