Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجٹ خسارہ 7 فیصد رہ جائیگا، الجدعان

ریاض.... سعودی وزیر خزانہ ڈاکٹر محمد الجدعان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب 2018ءکے دوران بجٹ خسارہ 7 فیصد تک لے آئے گا۔ انہوں نے یورو منی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی اخراجات 12 ارب ریال تک ہوئے ہیں۔ اخراجات موثر شکل میں کنٹرول کئے گئے۔ تیل کے ماسوا ذرائع کے آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ 
 

شیئر: