Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلوکارجواد کی سیاسی پارٹی

پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد نے سیاست میں قدم رکھ لیا ہے ۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سیاسی سفر کے آغاز کی نوید سنائی ۔ وہ اپنی علیحدہ سیاسی جماعت بنارہے ہیں جس کا نام انہوں نے 'برابری پارٹی پاکستان' یعنی ”بی پی پی“ رکھا ہے۔ جواد احمد کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیاہے جب پاکستانی سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کیلئے تیاریاں کررہی ہیں۔
 

شیئر: