Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوانٹانامو سے ایک او رسعودی وطن واپس

ریاض ... ریاستی سلامتی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سعودی شہری احمد الدربی کو گوانٹانامو جیل سے سعودی عرب منتقل کرادیا گیا۔ رشتہ دارو ںکو مطلع کرکے ملاقات کا بھی اہتمام کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ احمد الدربی پراب سعودی قوانین لاگو ہونگے۔ اسے اصلاحِ حال کیلئے محمد بن نایف سینٹر کی اسکیموں سے فیضیاب کیا جائیگا۔
 
 

شیئر: