Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انویسٹمنٹ فنڈز کا حجم 121ارب ریال

دمام۔۔۔۔سعودی بینکوں میں ابلاغی کمیٹی کے سیکریٹری جنرل طلعت حافظ نے بتایا ہے کہ 2018کی پہلی سہ ماہی کے دوران سعودی انویسٹمنٹ فنڈ میں سرمائے کا حجم 121ارب ریال تک پہنچ گیا۔ گزشتہ برس کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں تقریباً10ارب ریال زیادہ ہے۔ انویسٹمنٹس فنڈ میں 2لاکھ 95ہزار شریک ہیں۔
مزید پڑھیں:- -- - - -شام اور قطر کے تعلقات بحال

شیئر: