Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبان کی خواتین کے بال بیچنے پر پابندی، ’مایوسی کا شکار ہیں‘

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے سے قبل سیلونز کٹے بال بیچ کر کمائی کر لیا کرتے تھے تاہم طالبان دور میں اس پر پابندی لگا دی گئی۔ سیلون چلانے والی فاطمہ کا کہنا ہے کہ 21 ڈالر فی کلو کے حساب سے بال خریدے جاتے تھے مگر اب ایسا ممکن نہیں رہا اس لیے وہ مایوسی کا شکار ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: