Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال

طائف ۔۔۔۔سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال روکنے کیلئے 9ضابطے مقرر کردیئے گئے ہیں۔ حالیہ ایام میں نگراں اداروں نے اپنی رپورٹوں میں واضح کیا تھا کہ سرکاری گاڑیوں کا غلط استعمال بہت زیادہ بڑھ گیاہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے مشترکہ نمبر جاری کیا گیا ہے جس پر رابطہ کرکے گاڑی کے غلط استعمال کی رپورٹ کی جاسکتی ہے۔ دوسری پابندی یہ لگائی گئی کہ سرکاری گاڑیاں صرف متعینہ ڈرائیوروں اور فیلڈ میں کام کرنیوالے ملازمین کے حوالے کی جائیں اور ان سے متعلق تمام معلومات کا الگ ریکارڈ رکھا جائے۔
مزید پڑھیں:- - - - -پہلا حافظ قرآن سعودی روبوٹ

شیئر: