خواتین گاڑیوں کے انتخاب کےلئے شو رومز میں اتوار 6 مئی 2018 3:00 دمام ....مشرقی ریجن میں خواتین کار چلانا بڑے ذوق و شوق سے سیکھ رہی ہیں، 1600 خواتین ٹریننگ مکمل کرچکی ہیں۔ ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین ان دنوں اپنے لئے پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شوروم پہنچ کر رہی ہیں۔ ڈرائیونگ خواتین مشرقی ریجن دمام شیئر: واپس اوپر جائیں