Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عاطف اسلم ننھی مداح کےساتھ نغمہ سرا

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم جہاں جاتے ہیں ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد ان کی منتظر ہوتی ہے۔حال ہی میں عاطف اسلم کنسرٹ کے لئے لاس اینجلس پہنچے۔عاطف کی ایک مداح بچی سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے اس کےساتھ اپنا مشہور گیت گنگنایا۔ عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بھی آئی ہے جس میں عاطف اورننھی مداح اپنی سریلی آواز میں نغمہ سرا ہیں۔
 

شیئر: