جدہ میں آتشزدگی، گودام کے غیر ملکی کارکن محفوظ
جدہ... شہری دفاع نے اعلان کیاہے کہ ایک عمارت سے برابر کے گودام میں منتقل ہوجانے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ عمارت کے گیٹ پر لگی تھی اوربرابر کے گودام تک پھیل گئی تھی۔ اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گودام کے مکین غیر ملکی کارکن محفوظ رہے۔