Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوہرة اسٹیڈیم میں روایتی رقص، شاہ سلمان شریک ہوئے

ریاض... جدہ کے عظیم الشان الجوہرة اسٹیڈیم میں سعودی روایتی رقص ہوا۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز وار گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل شریک ہوئے۔ شاہ سلمان جیسے ہی اسٹیڈیم پہنچے سعودی روایتی رقص ٹیم نے انہیں اپنے انداز میں خوش آمدید کہا۔ شاہ سلمان نے رقص میں حصہ لیکر سعودی ٹیم کا ساتھ دیا۔
 
 

شیئر: