سلمان کا سونم کیلئے 90لاکھ کا تحفہ
بالی وڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان نے اداکارہ سونم کپور کو شادی میں دبنگ تحفہ دے ڈالا۔ ذرائع کے مطابق اداکار سلمان خان نے سونم کپور کی شادی میں شرکت کی اور انہیںلگژری گاڑی ”اوڈی“تحفے میں دے دی۔ اس کار کی مالیت80تا90 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔سلمان خان، سونم کپور اور ان کے والد انیل کپور کو اپنا بہترین دوست مانتے ہیں۔