Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خالدہ ضیا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

ڈھاکا ۔۔۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔یہ حکم خالدہ ضیا کی دوران قید علالت کی وجہ سے جاری کیا گیا ۔خالدہ ضیا کو بدعنوانی کے الزام میں فروری میں5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

شیئر: