20مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی قیادت نے کیمرون کے قومی دن پر صدر کو مبارکباد پیش کردی
٭ حرمین شریفین میں شاہ سلمان توسیعی منصوبے نافذ ہونگے، السدیس
٭ سعودی جج پر حملہ آور کو 8برس قید اور 500کوڑوں کی سزا
٭ بلدیاتی کونسلوں کے انسپکٹرز نے رمضان میں ریستورانوں کی نگرانی میں اضافہ کردیا
٭ 184دن کے دوران 1.13ملین غیر قانونی تارکین گرفتار
٭ جدہ کی مساجد میں آنکھوں کا مفت طبی معائنہ
٭ حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان میں کئی زبانوں میں پروگرام جاری کردیئے
٭ وزارت آباد کاری میں 6ہزار ملازمتوں کی سعودائزیشن کا فیصلہ
٭ آج اتوار کو الجبیل میں بحری علوم کے کالج میں تقریب تقسیم اسناد ہوگی، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مہمان خصوصی ہونگے
٭٭٭٭٭٭٭٭