Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معدنی وسائل سے مالا مال افغانستان، ’پراسیسنگ کے لیے ماہرین نہیں‘

افغان حکومت ملک میں قیمتی معدنی وسائل کی تلاش کے لیے غیرملکی سرمایہ کاروں کی مدد حاصل کر رہی ہے۔ وزارت معدنیات اور کان کنی کے ترجمان ہمایوں افغان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس پراسیسنگ کے لیے وسائل نہیں ہیں، اس لیے غیرملکی سرمایہ کاروں کو راغب کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: