Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خلیجی ممالک کے زرمبادلہ میں 4.5فیصد کا اضافہ

ریاض..... سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر خلیجی ممالک کے یہاں مجموعی غیر ملکی زرمبادلہ 308.9ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ یہ 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 13.3ارب ڈالر زیادہ ہے۔ 2018ءکے ابتدائی 3ماہ کے دوران خلیجی ممالک کے یہاں زرمبادلہ میں 4.5فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کی ایک بڑی و جہ تیل نرخوں میں اضافہ بھی ہے۔ اضافے میں 52.3فیصد کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔
 

شیئر: