Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

51فیصد لڑکیوں پر انٹرنیٹ استعمال کی ممانعت

دمام .... محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل کے استعمال میں لڑکے لڑکیوں پر بازی لے گئے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جن لوگوں پر انٹرنیٹ کے استعمال پر پابندی ہے ان میں سے 51.07فیصد لڑکیاں ہیں۔ ایک سوشل اسکالر خاتون نے الوطن اخبار کو بتایا کہ لڑکیوں میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے 3اہم اسباب ہیں۔ بعض قانونی اورسماجی ہیں۔ اس کے تحت لڑکیاں 59.25فیصد آتی ہیں۔ دوسرا سبب انٹرنیٹ کی اجازت نہ دینا ہے۔ اس کے تحت 51.07 فیصد لوگ آتے ہیں۔ بعض سماجی روایات بھی اس راہ کی سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔

شیئر: