Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: ساحلی علاقوں سمیت وادیوں سے رہائشیوں کا انخلا

مسقط: عمان کے محکمہ شہری دفاع نے ساحلی علاقوں سمیت ، وادیوں اور نشیبی علاقوں میں رہائش پذیر شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو انخلاءکی ہدایت جاری کردی۔ شہری دفاع نے اعلامیہ میں کہا کہ بحر عرب میں سمندری طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سمیت وادیوں اور نشیبی علاقوں میں رہنے والے لوگ محفوظ مقامات کی طرف جائیں۔ سمندری طوفان کے باعث ساحلی علاقوں کے علاوہ وادیوں میں رہنا خطرناک ہوگا۔
میکونو طوفان، تازہ ترین خبریں یہاں پڑھیں
 

شیئر: