Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک میںننھے” میگھن اور ہیری “

حال ہی میں امریکی شہر نیویارک میں فوٹوگرافروں نے اپنے سالانہ پراجیکٹ کو شاہی شادی میں تبدیل کردیا۔ نیویارک کی فوٹوگرافر ٹیم نے اپنے ایک فوٹوشاٹ پراجیکٹ کیلئے دو ننھے بچوں کو شاہی جوڑے میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے روپ میں ڈھال دیا اور یوں ایک بار پھر شاہی شادی کی یاد تازہ ہوگئی۔ اس فوٹوشاٹ کی ٹیم کے مطابق شاہی شادی جیسا انداز دینے کیلئے تیاریوں میں انہیں48گھنٹے لگے۔ لڑکی کو میگھن جیسا لباس پہنایاگیا جبکہ چھوٹے لڑکے کو پرنس ہیری جیسا اسٹائل اور میک اپ لک دی گئی ۔
 
 

شیئر: