Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن: رائل ایئر فورس کی صد سالہ سالگرہ

لندن .... لندن میں ڈاﺅننگ اسٹریٹ کے باہر ریڈ ایروز جیٹ کی نقل کھڑی کی گئی ہے۔یہ اقدام ایسے وقت کیا گیا ہے جب رائل ایئر فورس کی صد سالہ سالگرہ منائی جارہی ہے۔ یہ فضائیہ آج سے100برس قبل یکم اپریل 1918ءمیں وجود میں آئی تھی جب رائل فلائنگ کور اور رائل نیول ایئر سروس کو انضمام کرکے رائل ایئر فورس بنائی گئی تھی۔ اس موقع پر وزیراعظم تھریسا مے نے استقبالیہ دیا۔

                 

شیئر: