عالمی مبصرین پاکستانی الیکشن کی مانیٹرنگ کریں ، امریکہ
واشنگٹن...امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں شفاف انتخابات کی حمایت کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ امر یکہ پاکستان میں شفاف، ذمہ دارانہ، قابل احتساب انتخابات کی حمایت کرتا ہے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا قانون بن چکا ہے۔ امید ہے نیا جامع لیگل فریم ورک نئی جمہوری حکومت کی منتقلی میں معاون ثابت ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ امریکہ چاہتا ہے انتخابات میں عالمی مبصرین بھی مانیٹرنگ کریں۔
مزید پڑھیں:عمران خان آئندہ انتخابات میں فیورٹ قرار