حال ہی میں ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں چینی پولیس افسران چاقو سے حملے سے بچاﺅ کے طریقے بتارہے ہیں۔اس 13 سیکنڈ کی وڈیو میں ایک چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کودکھایاگیاہے جبکہ جس پر حملہ کیاجارہاہے وہ بھاگتا ہوا پولیس پولیس پکاررہاہے۔اس وڈیو کو اب تک 16 ملین سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔