Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی تجارتی ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی ہے، فرانسیسی صدر

پیرس۔۔۔  فرانسیسی صدر  ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے درآمد کئے جانے  والے سٹیل اور المونیم  مصنوعات پر  تجارتی ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی ہے اور یورپی یونین اس سلسلہ میں متناسب اور پختہ طور پر ردعمل دے گی ۔ فرانسیسی صدارتی ایلسی   پیلس کے حوالہ سے بتایا کہ امریکہ کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنے والے صدر میکرون نے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  سے فون پر بات چیت کی جس کے دوران   انہوں نے امریکی ہم منصب پر زور دیا کہ عالمی تجارتی قواعدکی مضبوطی کے لئے جاپان ، چین امریکہ  اور یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں ۔ 

شیئر: