Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں حادثہ ، مزدور زخمی

 حیدرآباد.....  تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں لارسن اینڈ ٹربو کمپنی کے متعدد مزدور زخمی ہوگئے۔ حادثہ ضلع کے بھوت پور منڈل کے ڈیٹیواپلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب تیز رفتار ڈی سی ایم پک اپ ٹرک ،قومی شاہراہ نمبر44پر مرمت کی گاڑی سے ٹکر ا گئی۔ حادثہ میں  ڈی سی ایم کا ڈرائیور کیبن میں پھنس گیا ۔زخمیوں کو علاج کیلئے سرکاری اسپتال منتقل کردیاگیا۔
 
 

شیئر: