Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لیفٹیننٹ جنرل امبو آرمی کے نائب سربراہ

    نئی دہلی- - -  لیفٹیننٹ جنرل دیو راج امبو نے آرمی ہیڈکوارٹر میں آرمی ڈپٹی چیف کا عہدہ سنبھال لیا۔انہیں لیفٹنٹ جنرل شرت چند کی جگہ پر یہ ذمہ داری دی گئی ہے جو جمعرات کو سبکدوش ہوگئے۔لیفٹنٹ جنرل امبو اس سے پہلے آرمی کو اسٹراٹیجک طور پر اہم سمجھے جانے والے شمالی کمان کے سربراہ تھے۔
مزید پڑھیں:- - - -معمولی سی بات پر پورامحلہ میدان جنگ بن گیا

شیئر: