امن عامہ کے ہیلی کاپٹر رمضان کے آخری عشرے میں پروازیں بڑھادیں گے
پیر 4جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے سعودی اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ اسکاﺅٹس معتمرین کی خدمت کے سلسلے میں وزارت تجارت کی مدد کررہے ہیں
٭ جگر کی سوزش میں مبتلا 750مریضوں کا علاج کیا گیا، وزارت صحت
٭ امن عامہ کے ہیلی کاپٹر رمضان کے آخری عشرے میں پروازیں بڑھادیں گے
٭ ٹرانسفر سے انکار کرنے والے ملازم کی برطرفی اور منفرد کام کرنے والوں کیلئے مالی ترغیبات کا فیصلہ
٭ تمباکو کے اسمگلر کو 6ماہ قید کی سزا
٭ القصیم میں صحت آگہی مہم، ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے 118مریض دریافت
٭٭٭٭٭٭٭٭