Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے لیبی صدارتی کونسل کے صدر کی ملاقات

مکہ مکرمہ...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں لیبیا کی وفاقی حکومت کی صدارتی کونسل کے سربراہ فائز السراج او رہمراہ وفد کے ارکان نے ملاقات کی۔ انہوں نے شاہ سلمان کیساتھ ہی افطار بھی کیا۔ اس موقع پر شاہی خاندان کی اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔
 

شیئر: