Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی نوجوان فیس بک سے دور

واشنگٹن.... امریکہ میں ہونےوالی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی نوجوانوں نے فیس بک کے استعمال میں کمی کردی ہے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے امریکہ میں 13 سے17 برس کے صرف 51 فیصدنوجوان فیس بک استعمال کرتے ہیںجبکہ 85 فیصد نوجوان یوٹیوب، 72 فیصدانسٹاگرام اور 69 فیصد سنیپ چیٹ استعمال کررہے ہیں۔فیس بک کا نمبر ان سب کے بعد آتا ہے۔
 

شیئر: