المعابدہ میں غیر قانونی پارکنگ کا خاتمہ منگل 12 جون 2018 3:00 معابدہ۔۔۔۔المعابدہ کی بلدیہ نے 130غیر قانونی پارکنگ ختم کرادیں۔ موقع پر سڑکوں کی اصلاح و مرمت کرا دی گئی اور غیر قانونی پارکنگ قائم کرنیوالوں پر جرمانوں کیلئے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ مزید پڑھیں:- - - -جازان میں موسلا دھار بارش معابدہ پارکنگ قانون جرمانہ بلدیہ شیئر: واپس اوپر جائیں