Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ.. بلوچستان کی 11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر محمد خان اچکزئی نے کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں بلوچستان کے نگراں وزیر اعلی علا الدین مری سمیت صوبے کی دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ذرائع کے مطابق نگراں کابینہ میں آغا عمر بنگزئی، ڈاکٹرنصر اللہ خان خلجی، ملک عنایت اللہ کاسی ایڈووکیٹ، حافظ خلیل الرحمن، فرزانہ علی بلوچ، عبدالسلام خان، منظور حسین، فیض اللہ کاکڑ، خرم شہزاد، نوید کلمتی اور امام بخش شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:پنجاب:6رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

شیئر: