ہانگ کانگ میں عید کا چاند نظر آگیا جمعرات 14 جون 2018 3:00 ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں عیدکا چاند نظر آگیا۔ مسلم کمیونٹی کونسل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو ہانگ کانگ میں عیدکا چاند نظرآگیا ہے۔ کل تمام مساجد میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔ عید چاند رویت ہلال شیئر: واپس اوپر جائیں