شہزادہ محمد بن سلمان ورلڈ فٹبال کپ کے افتتاحی جشن میں شرکت کیلئے روس روانہ
جمعرات 14جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان ورلڈ فٹبال کپ کے افتتاحی جشن میں شرکت کیلئے روس روانہ
٭ محمد بن سلمان نے شہداءکے خاندانوں کیلئے 50ہزار ریال نقد اور تحائف کا فرمان جاری کردیا
٭ مقدس شہر مکہ مکرمہ میں عید کا جشن 7 مقامات پر منایا جائیگا
٭ مکہ مکرمہ کا النکاسہ محلہ جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا
٭ وزیر داخلہ نے محکمہ پاسپورٹ میں نئی الیکٹرانک خدمات کا افتتاح کردیا
٭ محکمہ صحت سے 3منٹ میں تجارتی لائسنس نکالا جاسکے گا، نئی سہولت کا اعلان
٭ شاہ اردن نے نئی حکومت کی تشکیل کا فرمان جاری کردیا
٭ عرب لیگ نے یمن کے حالات پر بحث کیلئے ہنگامی اجلاس بلالیا
٭ یمنی صدر نے فوج اور حریت پسندوں کو الحدیدہ جلد آزاد کرانے کا حکم دیدیا
٭ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف طاقت کے بیجا استعمال پر اسرائیل کی مذمت کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭