خادم حرمین شریفین نے وزارت انصاف میں 161ججوں کی تقرری اور ترقی کے احکام جاری کردیئے
منگل 19 جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین نے وزارت انصاف میں 161ججوں کی تقرری اور ترقی کے احکام جاری کردیئے
٭ امیر قطر کے خلاف4شہداءکے اعزاءاور مصری زخمی نے مصری عدالت سے رجوع کرلیا
٭ الحدیدہ کی آزادی سے ایرانیوں کے ہاتھ کٹ جائیں گے، عرب اتحاد
٭ سویڈن کے شہر میں فائرنگ، 3ہلاک
٭ سعودی آرامکو نے مزید6 ماہ کیلئے مصری آئل ریفائنریوں کو خام تیل کی فراہمی شروع کردی
٭ جبل النور میں زائرین کیلئے انفارمیشن سینٹر قائم کیا جائیگا، محکمہ سیاحت
٭ حوثی باغیوں نے اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن کی امن مہم کو ناکام بنادیا
٭ سعودی عرب ایک تہائی طاقتور ترین عرب کمپنیوں کا مالک، فاربس
٭ یمن کیلئے اقوام متحدہ کا ایلچی امن مہم میں کسی پیشرفت کے بغیر صنعاءسے روانہ
٭ مصر کی معروف فنکارہ اعمال فرید طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد دنیا سے رخصت
٭ انڈونیشیا میں جہاز غرق آب، 128افرادلاپتہ
٭٭٭٭٭٭٭