Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی اللہ حسینی کی جانب سے استقبالیہ کا اہتمام

جدہ - - - -  جدہ  میں مقیم حیدرآبادی کمیونٹی کی معروف شخصیت  ولی اللہ حسینی ( سلمان )کی صاحبزادی زینب حسینی کا نکاح محمد شکیل احمد کے صاحبزادے  حذیفہ محمد احمد  سے مکہ مکرمہ میں ہوا۔نکاح کی تقریب میں حیدرآباد دکن سے عزیز و اقارب اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔بعد ازاں جدہ کے مقامی ہوٹل میں ولی اللہ حسینی نے استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا ۔جدہ کی سرکردہ شخصیتوں کے علاوہ علماء اور حفاظ کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے نوشہ حذیفہ محمد احمد کو مبارکباد اور دعائیں دیں ۔

مزید پڑھیں:- - - -قرآن کریم کا 7کلومیٹر طویل نسخہ تیار کیا ہے، محمد قمر سلطان

شیئر: