Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا بھی کتاب لکھیں گی

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ اپنی سوانح حیات تحریر کریں گی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ کتاب لکھنے کا مقصدیہ ہے کہ وہ لوگوں اور خاص طور پر خواتین کو مثبت پیغام دینا چاہتی ہیں۔کتاب کا سرورق بھی پرینکا نے سوشل میڈیا پر پیش کیاہے۔پرینکا کی کتاب میں ان کے حسینہ عالم بننے سے لےکر ایک کامیاب اداکارہ تک کا سفر تحریر ہوگا ۔
 
 

شیئر: