”بورڈنگ اسکول“ کا ٹریلر جمعہ 22 جون 2018 3:00 ہالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم' بورڈنگ اسکول' کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا۔نئی فلم بورڈنگ اسکول، ہارر فلم ہے جو ایک اسکول کے طالبعلم کی کہانی ہے ۔بورڈنگ اسکول میں غیر معمولی واقعات رونما ہوتے ہیں۔ یہ فلم اگست میں سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔ اگست ٹریلر ہارر ہالی وڈ شیئر: واپس اوپر جائیں