خواتین لیبر مارکیٹ میں اپنی توانائیوں کا استعمال کرینگی، انسانی حقوق
خواتین لیبر مارکیٹ میں اپنی توانائیوں کا استعمال کرینگی، انسانی حقوق
پیر 25 جون 2018 3:00
جدہ....انسانی حقوق کے سعودی ادارے نے مذکورہ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا کہ سعودی خواتین لیبر مارکیٹ میں اپنی توانائیوں کا بھرپور استعمال کرینگی۔