بالی وڈ کی نئی فلم ' فنے خان ' کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے۔ اداکارہ ایشوریہ رائے اداکار انیل کپور اور راجکمار راﺅ کی نئی فلم ' فنے خان' کی کہانی، موسیقی اور آرٹ پر مبنی ہے۔ انیل کپور فلم میں مرکزی کردار نبھارہے ہیں ٹیزر میں محمد رفیع اور شمی کپور کی تصاویر نمایاں ہیں۔فلم کے ٹیزر میں راجکمار کا ڈائیلاگ اداکرتے دکھائی دیتے ہیں کہ ' ایک اداکار، فنکار، سنگر، جادوگریا کوئی بے وقوف، اسے کہتے ہیں فنے خان' ۔