Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملک کا ٹیزر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ملک کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے۔ ملک میں اداکار رشی کپور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ان کےساتھ اداکارہ تاپسی پنو خاتون وکیل کے روپ میں دکھائی دیں گی ۔ ٹیزرمیں تاپسی پنو عدالت میں کہتی آئی ہیں کہ ایک ملک کاغذ کے نقشوں، لکیروں سے نہیں بنتا ملک بنتاہے بھاشا اور دھرم سے ذات سے۔ ہدایتکار انوبھاو سنہا کی فلم 'ملک 'کی کہانی رشی کپور پر لگے بغاوت کے الزام کی کہانی ہے جس میں وہ ایک مسلمان ہندوستانی شہری کا کردار کررہے ہیں
 

شیئر:

متعلقہ خبریں