طیفا ان ٹربل' کا چن وے اتوار 1 جولائی 2018 3:00 لالی وڈ کی نئی فلم ' طیفا ان ٹربل' کا نیا گیت پیش کردیاگیا۔یہ نیا گیت' چن وے' ہے۔ یہ علی ظفر کی آواز میں ریکارڈ کیاگیاہے اور ان کےساتھ مایا علی پر فلمایاگیاہے۔اس گیت کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔طیفا ان ٹربل اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔ گیت علی ظفر مایا طیفا شیئر: واپس اوپر جائیں