Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان مرکز کی انسانیت نوازی

ریاض .... شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات مقامی اداروں اور شخصیات کے تعاون سے الحدیدہ کے الخوخہ ضلع میں السویدیہ کے مقام پر گھر سے بے گھر ہوجانے والے یمنیو ںکو کھانے پینے کی اشیاءتقسیم کرا رہا ہے۔
 

شیئر: