Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب ،یمن کو امداد دینے والا سب سے بڑا ملک

ریاض .... اقوام متحدہ نے واضح کیا ہے کہ یمن سے متعلق انسانیت نوازخدمات کی عالمی اپیل پرسب سے پہلے اور زیادہ لبیک کہنے والا ملک سعودی عرب ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر خاص برائے انسانی امور ”اوچا“ نے تازہ ترین رپورٹ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب نے یمن میں انسانیت نواز خدمات کی اپیل پر سب سے پہلے لبیک کہا۔ اقوام متحدہ نے یمن کیلئے 1.54ارب ڈالر کی درخواست کی تھی اس میں 530.4ملین ڈالر سعودی عرب نے پیش کئے۔
 

شیئر: