Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” کارواں“ کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' کارواں' کا گیت جاری کردیاگیا۔ اداکار عرفان خان کی نئی فلم کارواں' کا نیا گیت 'چھوٹاسافسانہ' کے عنوان سے سامنے آیاہے فلم میں عرفان خان کےساتھ دلکور سلمان اور متھالی پارکر کام کررہے ہیں ۔ یہ فلم 3 اگست کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: