Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”بھیا جی سپر ہٹ “ اور ”نمستے انگلینڈ“ کا ٹکراﺅ

بالی وڈ اداکار سنی دیول کی فلم ”بھیا جی سپر ہٹ“ اور پرینیتی چوپڑاکی فلم ”نمستے انگلینڈ“ کا 19اکتوبر کو باکس آفس پر ٹکراﺅ ہو گا۔ نیرج پاٹھک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”بھیا جی سپر ہٹ“ کی کاسٹ میں ارشد وارثی، سنی دیول، پریٹی زنٹا، شریاس تلپاڈےم اور امیشا پٹیل شامل ہیں ۔ 
 

شیئر: