Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور ولی عہد کا صدر پاکستان سے اظہار تعزیت

اتوار 15 جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر پاکستان سے اظہار تعزیت کیا
٭ 5ارب سے زیادہ دینداروں نے بین الاقوامی چیلنجوں کے حل کے سلسلے میں مشترکہ اقدار کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا، ابن معمر
٭ تعز میں سیکیورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی
٭ عراق میں مظاہروں کو کنٹرول کرنے کیلئے سیکیورٹی دستے مستعد ، ایران پر ملوث ہونے کے الزامات
٭ اسرائیل اور غزہ کے درمیان بدترین گولہ باری، مصر اور روس کے تعاون سے ختم کرادی گئی
٭ شام نے درعہ کے شمال مغربی علاقے پر کنٹرول مضبوط کرنے کیلئے مصالحتی معاہدو ںمیں توسیع کرلی
٭ لیبیا آئل فیلڈ پر حملہ، پیداوار بند
٭ ایرانی آئین کے تحفظ کی کونسل نے منی لانڈرنگ سے نمٹنے کیلئے پیش کردہ تجاویز مسترد کردیں
٭ ایٹمی حادثات سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی مشقوں میں بحرین کی شرکت
٭ امن و امان کے حالات ملک میں ٹھیک ٹھاک ہیں، حکومت کویت
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: