Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریچا نے بھنگڑے کے بعد ملیالم سیکھنا شروع کردی

 بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے پنجابی ہندی گانے کی وڈیو کے لئے بھنگڑا سیکھ لیا۔ ریچا چڈھا نے ڈاکٹر زیوس کے ساتھ مل کر پنجابی ہندی گانا بنایا ہے جس کی وڈیو کے لئے اداکارہ نے دو ہفتے میں بھنگڑے کی تربیت حاصل کی۔ اب وہ وڈیو میں پنجابی ڈانس کرتی دکھائی دیں گی۔ دریں اثناءریچا چڈھا نے ساﺅتھ انڈین اداکارہ شکیلا کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے ملیالم زبان سیکھنا شروع کر دی ۔ اندرا جیت لنکیش کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میںریچا چڈھا شکیلا کا کردار ادا کریں گی۔عکس بندی اگست میں شروع کی جائے گی۔ 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں