شاہ سلمان مرکز کی روہنگیا مسلمانوں کیلئے امداد بدھ 18 جولائی 2018 3:00 ڈھاکا ...شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے اہلکار بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے خیموں کا دورہ کررہے ہیں عبدالعزیز القرینی انکی قیادت کررہے ہیں۔ مرکزکی جانب سے راشن کے تھیلے اور ایک ہزار بیگ بھی تقسیم کئے گئے۔ شاہ سلمان مرکز روہنگیا مسلمان ڈھاکا شیئر: واپس اوپر جائیں