Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب ریسرچ پر 12ارب ڈالر خرچ کررہا ہے

ریاض...یونیسکو انسٹی ٹیوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پر 12ارب ڈالر خرچ کئے ۔ دنیا بھر میں ریسرچ پر 16ٹریلین ڈالر خرچ ہورہے ہیں۔ 10ممالک کا ریسرچ بجٹ پوری دنیا کے ریسرچ بجٹ کا 80فیصد ہے۔ سعودی عرب ریسرچ پر عرب دنیا میں سب سے زیادہ خرچ کررہا ہے۔
 

شیئر: